نقطہ نظر ’ٹرمپ اور ان کے حامیوں کا ہدف اب کیپٹل ہل کو ڈھانا ہوگا‘ ’کیا واقعی امریکا نے اس لیے ایک آمر کو اپنا حکمران منتخب کرلیا ہے کیونکہ اسٹور میں ناشتے میں کھائے جانے والے سیریئل کی قیمت 7.99 ڈالر ہوگئی ہے؟‘
نقطہ نظر پنجاب کا سیاسی سرکس آج کے پنجاب میں 10 کروڑ جیتے جاگتے انسانوں کی قسمت کا فیصلہ عوام نہیں کرتے بلکہ گجرات کے چوہدری خاندان کے 3 افراد کرتے ہیں۔
نقطہ نظر یہ جلتی آنکھوں اور گھٹتی سانسوں کو بچانے کا وقت ہے اس وقت آسمان سرمئی اور فضا آلودہ ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پورا شہر بیماری کی لپیٹ میں ہے۔
نقطہ نظر ’اب تو کشمیریوں کی لاشیں بھی چُرالی جاتی ہیں‘ کشمیر کو دنیا کی تاریخ کی سب سے طویل سائبر بندش کا سامنا ہے اس لیے انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے باعث ڈاکٹرز بھی پریشان ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین